خانہ کعبہ میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کی ولادت

ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء،مورخین و محدثین کا نظریہ ۱۔ حاکم نیشابوری امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی … Continue reading خانہ کعبہ میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کی ولادت

میں تو پنجتن کا غلام ہوں

میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں مرید خیر الانعام ہوں میں فقیر خیر الانعام ہوں میں غلام…… ابن غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی زہرا ہے کلی جس کی حسن اور حسین پھول مجھ پہ کتنا نیازی کرم ہو گیا دنیا کہنے لگی پنجتن کا گدا اس گھرانے کا میں جب سے نوکر ہوا سب سے اچھی میری نوکری ہو گئی مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے مجھے عشق ہے تو رسول سے میرے منہ سے آئے … Continue reading میں تو پنجتن کا غلام ہوں

فخرِ ختمِ رُسل علی ؑ مولا

سوز و ساز و سخن علی ؑ مولا سایہ ذوا لمنن علی ؑ مولا ردِ ّ رنج و محن علی ؑ مولا زینت ِ انجمن علی ؑ مولا میرے من کی لگن علی ؑ مولا …رازِ خیبر شِکن علی ؑ مولا سرِّ سرِّ نہاں علی ؑ مولا بے نشاں را نشاں علی ؑ مولا رہبرِ اِنس و جاں علی ؑ مولا بابِ علمِ رواں علی ؑ مولا فخرِ ختمِ رُسل علی ؑ مولا آفتابِ سُبل علی ؑ مولا Continue reading فخرِ ختمِ رُسل علی ؑ مولا

آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر‎

آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر کہ گلشنِ فاطمہؑ کے تھے سارے گلاب ریت پر آلِ نبیؐ کے سوا کوئی نہیں کِھلا سکا قطرہِ آب کے بغیراتنے گلاب ریت پر ترسے حسینؑ آب کو، میں جو کہوں تو بے ادب لمسِ لبِ حسینؑ کو ترسا ہے آب ریت پر عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے آلِ نبیؐ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر جتنے سوال عشق نے آلِ رسولؐ سے کیے ایک سے بڑھ کر اک دیا سب نے جواب ریت پر آلِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئے … Continue reading آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر‎