آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اورحسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا۔ صحیح بخاری سے حوالے

آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اور حسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا کیسا ہے؟   Continue reading آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اورحسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا۔ صحیح بخاری سے حوالے

السّلام اے نُورِ اوّل کے نشاں – از واصف علی واصف

السّلام اے نُورِ اوّل کے نشاں السّلام اے راز دارِ کُن فکاں السّلام اے داستانِ بے کسی السّلام اے چارہ سازِ بےکساں السّلام اے دستِ حق ، باطل شِکن السّلام اے تاجدارِ ہر زماں السّلام اے رہبرِ علمِ لدُن السّلام اے افتخارِ عارفاں السّلام اے راحتِ دوشِ نبی السّلام اے راکبِ نوکِ سناں السّلام اے بوترابی کی دلیل السّلام اے شاہبازِ لامکاں السّلام اے ساجدِ بے آرزو السّلام اے راز دارِ قدسیاں السّلام اے ذوالفقارِ حیدری السّلام اے کشتہءتسلیمِ جاں السّلام اے مستیِ جامِ نجف السّلام اے جنبشِ کون و مکاں السّلام اے رازِ قرآنِ مبیں السّلام اے ناطقِ رازِ … Continue reading السّلام اے نُورِ اوّل کے نشاں – از واصف علی واصف

شہادتِ امام حسین علیہ السّلام

    شہادت امام حسین کا مختصر جائزہ حضرت امام حسن علیہ السّلام اور حاکم شام معاویہ بن ابوسفیان میں جو صلح ہوئی تھی اس کی ایک خاص اہم شرط یہ تھی کہ معاویہ کو اپنے بعد کسی جانشین کے مقرر کرنے کا حق نہ ہو گا مگر سب شرطوں کو عملی طور سے پائمال کرتے ہوئے معاویہ نے اس شرط کی بھی نہایت شدت کی ساتھ مخالفت کی اور اپنے بیٹے یزید کو اپنے بعد کے لئے نامزد کیا, بلکہ اپنی زندگی ہی میں ممالک اسلامیہ کا دورہ کر کے بحیثیت آئندہ خلیفہ کے لئیے یزید کی بیعت حاصل … Continue reading شہادتِ امام حسین علیہ السّلام

قرآن میں آیت مباہلہ اور مباہلہ کا پس منظر

نصارئے نجران کے اشراف و بزرگ افرادسے ساٹھ آدمیوں پر مشتمل وفدجس میں سید، عاقب اور ابوحارثہ(اسقف) ، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کی دعوت پر مدینہ پہنچے، اسقف نے سوال کیا ، یا محمد، عیسی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ حضرت نے فرمایا: وہ خدا کے بندے اور اس کے رسول تھے، انہوں نے کہا: کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کوئی بچہ بغیر باپ کے پیدا ہو؟ یہ آیت نازل ہوئی:ان مثل عیسی عبداللہ آدم خلقہ من تراب ثم قال لہ کن فیکون۔ یعنی حضرت عیسی کا واقعہ خداکے نزدیک حضرت آدم کے واقعہ کی … Continue reading قرآن میں آیت مباہلہ اور مباہلہ کا پس منظر

مومن ہے تو بےتیغ بھی لڑتا ہےسپاہی

ایک دفعہ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ میدان جنگ میں کھڑے تھے۔ ایک کافر مد مقابل کھڑا تھا۔ اس کے ہاتھ میں تلوار تھی۔ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کے ہاتھ میں تلوار تھی۔ حضرت علی کرم اﷲ ہ وجہہ نے اس کی تلوار کو جھٹکا دے کر ہوا میں دور پھینک دیا اور وہ آدمی نیچے زمین پر گر کیا۔ اس نے خوف سے آنکھیں بند کر لیں اور کانپنے لگا۔ کچھ دیر بعد اس نے ڈرتے ڈرتے تھوری سی ایک آنکھ کھول کر دیکھا تو حضرت علی کرم اﷲ ہ وجہہ ٹہل رہے تھے۔ اب اُس کی دیکھنے … Continue reading مومن ہے تو بےتیغ بھی لڑتا ہےسپاہی

الوداع پیارے مدینہ الوداع

الوداع پیارے مدینہ الوداع 26 رجب نماز عشاء کے بعد دار الامارہ مدینہ میں امام کے ساتھ پیش آنے والی صورت حال کے مد نظر 27 رجب نماز فجر کے بعد امام نے تمام خاندان کے افراد کو اکٹھا کیا اور فرمایا کہ مدینہ اب ہمارے رہنے کے لئے محفوظ نہیں رہ گیا اس لئے اب اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے تجاویز کے بعد طے پایا کہ مکّہ جانا چاہیے لہٰذا امام نے حکم صادر فرمایا کہ تیاری شروع کی جائے- 27 رجب کا تمام دن سفر کی تیاریوں میں گزرا – 200 اونٹھوں کا انتظام کیا گیا … Continue reading الوداع پیارے مدینہ الوداع

امام علی ابن ابی طالب – فضائل و مختصر حالاتِ زندگی

علی بن ابی طالب علیہ السّلام حضرت علی علیہ السّلام رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں ظہور پذیر ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب علیہ السّلام اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد السلام اللہ علیہا ہے۔ آپ کا ظہور خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کو ہوا ۔ حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں بچپن میں پیغمبر کے گھر آۓ اور وہیں پرورش پائی ۔ پیغمبر کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی ۔حضرت علی علیہ … Continue reading امام علی ابن ابی طالب – فضائل و مختصر حالاتِ زندگی

خانہ کعبہ میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کی ولادت

ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء،مورخین و محدثین کا نظریہ ۱۔ حاکم نیشابوری امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی … Continue reading خانہ کعبہ میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کی ولادت

میں تو پنجتن کا غلام ہوں

میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں مرید خیر الانعام ہوں میں فقیر خیر الانعام ہوں میں غلام…… ابن غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی زہرا ہے کلی جس کی حسن اور حسین پھول مجھ پہ کتنا نیازی کرم ہو گیا دنیا کہنے لگی پنجتن کا گدا اس گھرانے کا میں جب سے نوکر ہوا سب سے اچھی میری نوکری ہو گئی مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے مجھے عشق ہے تو رسول سے میرے منہ سے آئے … Continue reading میں تو پنجتن کا غلام ہوں