ساقیِ با وفا منم، دم ہمہ دم علی علی

شمس الدین تبریزی ساقیِ با وفا منم، دم ہمہ دم علی علی صوفیء با صفا منم، دم ہمہ دم علی علی عاشقِ مرتضیٰ ؑمنم، دم ہمہ دم علی علی مطربِ خشبو منم، دم ہمہ دم علی علی آدمِؑ با صفا توئ، یوسفِؑ مہ لقا توئ خضرِؑ راہِ خدا توئ، دم دمہ دم علی علی عیسیٰؑ... Continue Reading →

مومن ہے تو بےتیغ بھی لڑتا ہےسپاہی

ایک دفعہ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ میدان جنگ میں کھڑے تھے۔ ایک کافر مد مقابل کھڑا تھا۔ اس کے ہاتھ میں تلوار تھی۔ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کے ہاتھ میں تلوار تھی۔ حضرت علی کرم اﷲ ہ وجہہ نے اس کی تلوار کو جھٹکا دے کر ہوا میں دور پھینک دیا اور وہ... Continue Reading →

امام علی ابن ابی طالب – فضائل و مختصر حالاتِ زندگی

علی بن ابی طالب علیہ السّلام حضرت علی علیہ السّلام رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں ظہور پذیر ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب علیہ السّلام اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد السلام اللہ علیہا ہے۔ آپ کا ظہور خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ... Continue Reading →

خانہ کعبہ میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کی ولادت

ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء،مورخین و محدثین کا نظریہ ۱۔ حاکم نیشابوری امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی حد تک ہے ۔ (۵ ۲۔حافظ گنجی شافعی امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ... Continue Reading →

فخرِ ختمِ رُسل علی ؑ مولا

سوز و ساز و سخن علی ؑ مولا سایہ ذوا لمنن علی ؑ مولا ردِ ّ رنج و محن علی ؑ مولا زینت ِ انجمن علی ؑ مولا میرے من کی لگن علی ؑ مولا ...رازِ خیبر شِکن علی ؑ مولا سرِّ سرِّ نہاں علی ؑ مولا بے نشاں را نشاں علی ؑ مولا رہبرِ... Continue Reading →

Website Powered by WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: