اکیس رمضان۔ یومِ شہادت، امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہا

Originally posted on Voice of East:
اکیس رمضان۔ یومِ شہادت، امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی Continue reading اکیس رمضان۔ یومِ شہادت، امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہا

آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اورحسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا۔ صحیح بخاری سے حوالے

آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اور حسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا کیسا ہے؟   Continue reading آل کسا یعنی علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اورحسینؑ کو “علیہ السلام” کہنا۔ صحیح بخاری سے حوالے

Imam Hussain’s [AS] sermon on the ninth of Moharram

Imam Hussein [AS] gathered all of his followers and gave a sermon on 9th Moharram. He praised God and then said: “I praise God that he has given us the Prophet [PBUH] and he has taught us the Qura’an and religion. He has given us ears and eyes, hearts and he has not made us idol-worshipers. Indeed, I don’t know any followers better than my followers nor any family better than my family. May God reward you all. Indeed my grandfather has told me that I will be killed in Iraq Karbala and tomorrow will be the decisive day with … Continue reading Imam Hussain’s [AS] sermon on the ninth of Moharram

فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیہا

♥ سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ ♥ فاطمۃ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا   فضائل فاطمۃ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا ——————————————– 1۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ا ایک روز صبح کے وقت باہر تشریف لے گئے۔ آپ کے اوپر سیاہ اُون سے بُنی ہوئی چادر تھی ۔ حضرت حسن ص آئے توآپ نے اُنہیں اس چادر میں داخل کرلیا ۔پھر حضرت حسینص آئے تواُنہیں بھی اس چادر میں داخل کرلیا،پھرحضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا آئیں تو انہیں بھی داخل کرلیا ،پھر حضرت حضرت علیص آئے توآپ نے اُنہیں بھی اس چادر میں … Continue reading فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیہا

الوداع پیارے مدینہ الوداع

الوداع پیارے مدینہ الوداع 26 رجب نماز عشاء کے بعد دار الامارہ مدینہ میں امام کے ساتھ پیش آنے والی صورت حال کے مد نظر 27 رجب نماز فجر کے بعد امام نے تمام خاندان کے افراد کو اکٹھا کیا اور فرمایا کہ مدینہ اب ہمارے رہنے کے لئے محفوظ نہیں رہ گیا اس لئے اب اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے تجاویز کے بعد طے پایا کہ مکّہ جانا چاہیے لہٰذا امام نے حکم صادر فرمایا کہ تیاری شروع کی جائے- 27 رجب کا تمام دن سفر کی تیاریوں میں گزرا – 200 اونٹھوں کا انتظام کیا گیا … Continue reading الوداع پیارے مدینہ الوداع

امام علی ابن ابی طالب – فضائل و مختصر حالاتِ زندگی

علی بن ابی طالب علیہ السّلام حضرت علی علیہ السّلام رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں ظہور پذیر ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب علیہ السّلام اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد السلام اللہ علیہا ہے۔ آپ کا ظہور خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کو ہوا ۔ حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں بچپن میں پیغمبر کے گھر آۓ اور وہیں پرورش پائی ۔ پیغمبر کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی ۔حضرت علی علیہ … Continue reading امام علی ابن ابی طالب – فضائل و مختصر حالاتِ زندگی